حضرت خواجہ غلام فریدؒکے عرس کے موقع پر چھٹی کا اعلان

Oct 17, 2023 | 21:40:PM
حضرت خواجہ غلام فریدؒکے عرس کے موقع پر چھٹی کا اعلان
حضرت خواجہ غلام فریدؒکے عرس کے موقع پر چھٹی کا اعلان
حضرت خواجہ غلام فریدؒکے عرس کے موقع پر چھٹی کا اعلان
حضرت خواجہ غلام فریدؒکے عرس کے موقع پر چھٹی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جاوید اقبال)حضرت خواجہ غلام فرید رح کے عرس مبارک کے موقع پر راجن پور میں 23 اکتوبر کو چھٹی کا اعلان ۔ 

ڈپٹی کمشنر راجن پور ڈاکٹرمنصوربلوچ نے 23 اکتوبر کو مقامی چھٹی کا اعلان کیا، چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، نوٹیفکیشن  کے مطابق چھٹی کا اطلاق امتحانی ڈیوٹی ایمرجنسی اور عرس ڈیوٹی کے عملے پر نہیں ہوگا۔ 

واضح رہے کہ 23 اکتوبر کو  سومورار کا دن بنتاہے اس طرح سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے میں تین چھٹیا ں کا موقع مل گیا، ہفتہ اور اتوار کو سرکاری جبکہ سوموار کو مقامی چھٹی ہونے کے باعث ملازمین 3 چھٹیوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے ۔