ٹک ٹاکر جنت مرزا جاپان میں کیا کر رہی ہیں۔۔خود ہی بتادیا

Oct 17, 2021 | 22:57:PM
جنت مرزا،جاپان،تصاویر،شیئر
کیپشن: جنت مرزا،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ  ڈیسک)ٹک ٹاکر جنت مرزا ان دنوں جاپان ہیں اور وہاں سے متعلق  بتاتے ہوئے انہوں نے اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے تصاویر سامنے آنے پر انہیں پسند کیا اور کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق  انسٹاگرام پر جنت مرزا کی جا نب سے شیئر کی گئی  تصاویر میں ان کو  ناگویا ٹی وی ٹاور کے پاس کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔پوسٹ کی گئیں ان تصاویر میں ٹک ٹاک کوئین مختلف انداز اپنائے نظر آرہی ہیں۔ایک تصویر کے کیپشن میں  انہوں نے لکھا کہ'صرف میری زندگی کا وقت گزارنا'۔

سوشل میڈیا صارفین نے تصاویر پر اپنے خیالا ت کا اظہار بھی کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بل گیٹس کی بیٹی نےمسلمان نوجوان سے شادی کرلی۔۔تصاویر وا ئرل