یوٹیوبر ڈکی بھائی کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع 

Nov 17, 2025 | 15:09:PM
یوٹیوبر ڈکی بھائی کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شاہین عتیق )جوا ایپ کیس میں معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع ہوگئی۔
ڈکی بھائی کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر ضلع کچہری میں مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وراسٹائل اداکارشفیع محمد شاہ کو بچھڑے18 برس بیت گئے
عدالت نے ایف آئی اے کو ڈکی بھائی کا چالان جلد پیش کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے ان کے جوڈیشل ریمانڈمیں چودہ روزکی توسیع کردی۔