ایڈیشنل آئی جی آغایوسف کےوالدانتقال کرگئے
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(علی ساہی)ایڈیشنل آئی جی آغایوسف کےوالدانتقال کرگئے۔
نمازجنازہ چورا راجپوتاں مریدکےمیں بعدازنمازعصراداکی جائیگی،ایڈیشنل آئی جی آغایوسف کےوالدانتقال پر سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیاگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ،ملازمین خبردار ہو جائیں