گوادر میں منشیات سمگلرز کے خلاف بڑی کارروائی، 260 کلو چرس برآمد

Nov 17, 2023 | 15:34:PM
اینٹی نارکوٹکس فورس نے گوادر کے قریب ساحل سمندر پر  بڑی کاروائی کرتے ہوئے 260 کلو گرام چرس برآمد کر لی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی) اینٹی نارکوٹکس فورس نے گوادر کے قریب ساحل سمندر پر  بڑی کاروائی کرتے ہوئے 260 کلو گرام چرس برآمد کر لی۔

ترجمان اے این ایف  کے مطابق اے این ایف نے ساحلِ سمندر تک اپنی رسائی کو بڑھاتے ہوئے کاروائی کی۔

مزید پڑھیں: فلپائن میں 6.7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ، عمارتیں لرز اٹھیں

کاروائی بحیرہ عرب کے قریب بلوچستان میں ساحل سمندر سے 6 کلو میٹر کے فاصلے پر کی گئی۔