بھارتی جارحیت سے عالمی برادری کو آگاہ کرنے کیلئے وفد یورپ بھیجنے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری حالیہ پاک بھارت تنازع کے پیشِ نظر وفد کے ہمراہ یورپ کا دورہ کریں گے، ذرائع نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنے دورے کے دوران عالمی برادری کو بھارتی جارحیت سے آگاہ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ملتان سے بڑی گرفتاری،ملزمان سے قیمتی گاڑیاں ضبط،نام ای سی ایل میں شامل