فیصل آباد سے پی آئی اے حج آپریشن کا شیڈول جاری

May 17, 2023 | 12:15:PM
 فیصل آباد سے پی آئی اے حج آپریشن کا شیڈول جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) فیصل آباد سے پی آئی اے حج آپریشن کا شیڈول جاری،فیصل آباد براستہ کراچی مدینہ 7پروازیں چلائی جائیں گی۔

فیصل آباد سے قومی ایئر لائنز کی 22 پروازیں آپریشن میں حصہ لیں گی،فیصل آباد سے پی آئی اے کا مدینہ ،جدہ کیلئے حج آپریشن کا آغاز 21مئی سے ہوگا ،21مئی سے 16جون تک پی آئی اے کا حج آپریشن جاری رہے گا، فیصل آباد براستہ کراچی جدہ 15پروازیں فیصل آباد سے اڑان پکڑیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا