خیرپور ؛انڈس ہائی وے پر ہولناک ٹریفک حادثہ،3 افرادجاں بحق،20 سے زائد زخمی
کیپشن: خیرپور ؛انڈس ہائی وے پر ہولناک ٹریفک حادثہ،3 افرادجاں بحق،20 سے زائد زخمی
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(فیاض جعفری)خیرپور ناتھن شاہ میں انڈس ہائی وے پر ہولناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افرادجاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی آنکھ لگنے کے باعث پیش آیاہے۔
حکام کے مطابق متعدد افراد مسافر کوچ میں پھنسے ہوئے ہیں، حادثے کے متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے تاہم لاشوں اور زخمیوں کو ریسکیو کیا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: علیمہ خان کو ملاقاتوں کی بندش کا ذمہ دار ٹھہرانا بے بنیاد ہے؛نورین خان نیازی