چین کا ایران اور لبنان کیلئے انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان

Jun 17, 2026 | 21:27:PM
چین کا ایران اور لبنان کیلئے انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان
کیپشن: چینی پرچم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) چین نےمشرق وسطیٰ میں فوری اور پائیدار جنگ بندی پر زوردیتے ہوئے ایران اور لبنان کیلئے انسانی امداد فراہم کرنے کا بھی اعلان کر دیا۔

چینی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ متعلقہ فریقین خطے میں پائیدار علاقائی سلامتی ڈھانچے کی بنیاد رکھیں،اولین ترجیح جنگ بندی کا مکمل نفاذ اور لڑائی کا خاتمہ ہونا چاہیے،فریقین خطے میں امن واستحکام کے قیام کے لیے مشترکہ کوششیں کریں۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر ،وزیر پٹرولیم نے بڑا اعلان کردیا