نیو مری، تیندوے کا گھر میں بندھے جانوروں پر اچانک حملہ،تین بکریاں مار دیں

Jul 17, 2023 | 00:02:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حیدر علی)نیو مری کے علاقہ چاریان میں تیندوا نے  حملہ کر کے تین بکریوں کو مار دیا۔

 گزشتہ روز رات دس بجے چیتا نے گھر میں باندھے جانوروں پر اچانک حملہ کردیا، تیندوا نے  غریب شخص کی تین بکریاں مار دی اور دو بکریوں کو نگل گیا، باقی گھر میں باندھے جانور ادھر ادھر بھاگ گئے گھر والوں کے شور شرابہ کرنے سے چیتا دو بکریاں منہ میں ڈال کر جنگل کی طرف بھاگ گیا ۔ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رحیم یار خان: شادی کے اگلے دن شوہر نے دلہن کیخلاف مقدمہ درج کرادیا