پنجاب میں تمام سرکاری سکول 19جنوری سے مکمل طورپرفعال ہوں گے

Jan 17, 2026 | 14:35:PM
پنجاب میں تمام سرکاری سکول 19جنوری سے مکمل طورپرفعال ہوں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)پنجاب بھر میں 19جنوری سے تمام سرکاری سکول مکمل طور پر فعال ہونگے۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکول کھلنے سے قبل نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
سی ای اوز ایجوکیشن کو نوٹیفکیشن پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے اوراحکامات پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی وارننگ بھی دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وفاقی دارالحکومت میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں شروع
پنجاب بھر میں 19جنوری سے تمام سرکاری سکول مکمل طور پر فعال ہوں گے۔