پی ایس ایل 9: انگلش فاسٹ بولر اولی سٹون ملتان سلطانز میں شامل

Feb 17, 2024 | 00:22:AM
 پی ایس ایل 9: انگلش فاسٹ بولر اولی سٹون ملتان سلطانز میں شامل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سید ذوہیب بخاری) پی ایس ایل سیزن 9 کے لئے انگلینڈ کے فاسٹ بولر اولی سٹون ملتان سلطانز میں شامل ہو گئے۔

ترجمان ملتان سلطانز کے مطابق انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر اولی سٹون ملتان سلطانز کے سکواڈ میں شامل ہو گئے، اولی سٹون نے زخمی ریس ٹوپلے کی جگہ لے لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل شروع ہونے سے قبل کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم بولر انجرڈ ہو گئے