سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر راشد خان کو بھی لوٹ لیاگیا

Feb 17, 2023 | 23:27:PM
سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر راشد خان کو بھی لوٹ لیاگیا
کیپشن: سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر راشد خان بھی سٹریٹ کرائم کا شکار ہوگئے۔
راشد خان نے بتایا کہ سٹریٹ کریمنل مجھ سے موبائل فون، 20ہزار روپے، اے ٹی ایم اور شناختی کارڈ لے گئے ہیں،انہوں نے ویڈیو میں بتایا کہ کراچی کے علاقے یاسین آباد میں فلیٹ کے نیچے سے سٹریٹ کریمنل مجھے لوٹ کر گئے ہیں،راشد خان نے اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی ایف آئی آر عزیز آباد تھانے میں درج کروادی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سجل علی کی بھارتی فلم کے ڈائیلاگ پر بنائی گئی ٹک ٹاک نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی