پی ٹی آئی کی اہم شخصیت عہدے سے فارغ

Feb 17, 2023 | 08:55:AM
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سندھ سے جیتنے والے 9 ایم این ایز کو ضمنی انتخاب میں دوبارہ پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سندھ سے جیتنے والے 9 ایم این ایز کو ضمنی انتخاب میں دوبارہ پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔

کراچی کے صدر بلال غفار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ آفتاب صدیقی نئے صدر نامزد کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کراچی تنظیم میں ردوبدل کی منظوری عمران خان نے دی۔

انہوں نے تحریک انصاف سندھ کے رہنماؤں سے ملاقات میں متعدد فیصلے کئے، پہلے مرحلے میں کراچی کے صدر کو ہٹا دیا گیا، دوسرے مرحلے میں سندھ کے صدر کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔