کورونا سے مزید 40 افراد جاں بحق۔ 2870 نئے کیس رپورٹ

Feb 17, 2022 | 10:25:AM
کورونا سے مزید 40 افراد جاں بحق
کیپشن: کورونا فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 افراد انتقال کرگئے۔

 این سی او سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 51 ہزار 677  ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2870 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:امیتابھ بچن کے باڈی گارڈ پر بڑا الزام۔نوکری سے فارغ

  گزشتہ  24 گھنٹوں کے دوران وبا  نے مزید 40 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 5.55 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔

 واضح رہے کہ 1495 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آمدن میں اضافہ کرنے کے 10 آسان طریقے