پنجا ب گورنمنٹ پرائیو یٹ سکولز کو ای لائسنس جا ری کریگی

Feb 17, 2021 | 18:50:PM
پنجا ب گورنمنٹ پرائیو یٹ سکولز کو ای لائسنس جا ری کریگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حکومت پنجاب کی طرف سے پرائیویٹ سکولز کو ای لائسنس جا ری کرنے کی تیا ریاں،نجی سکولوں کے لئے رجسٹریشن اور تجدید کا آن لائن سسٹم متعارف۔
تفصیلا ت کے مطا بق فیز ون میں رجسٹرڈ سکولوں کا ڈیٹا آن لائن کیا جائے گا۔سکول مالکان ویب سائٹ پر جا کر اپلائی کرنے کے بعد ای لائسنس حاصل کریں گے۔ مالکان Pepris.punjab.gov.pk پر بھی رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔