کوئٹہ: کچلاک میں 2 گاڑیوں کی ٹکر، 2 افراد جاں بحق
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز )کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں 2 گاڑیوں کے درمیان ٹکر ہو گئی جس سے 2 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار فوری طور پر جائے حادثہ پہنچ گئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں کی لاشیں مقامی اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :بارشوں،سیلاب سےتباہی، 400 سے زائد افراد جاں بحق