انگلینڈ : پاکستانی خواتین کو نوکری ڈھونڈنے میں مشکلات کا سامنا

Aug 17, 2025 | 15:49:PM
انگلینڈ : پاکستانی خواتین کو نوکری ڈھونڈنے میں مشکلات کا سامنا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)برطانیہ میں مقیم پاکستانی خواتین کو نوکری ڈھونڈنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

گریٹر لندن اتھارٹی  نے کہا ہے کہ لندن میں پاکستانی خواتین اعلیٰ تعلیم کے باوجود اچھی تنخواہوں والی ملازمتیں حاصل کرنے میں سب سے زیادہ رکاوٹوں کا سامنا کر رہی ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق 2022 میں لندن میں مقیم پاکستانی اور بنگلا دیشی خواتین میں سے تقریباً نصف معاشی طور پر غیر فعال تھیں۔

رپورٹ کے مطابق خواتین کی بے روزگاری کی شرح 16.9 فیصد تھی۔

مزید پڑھیں:پاکستان سمیت دنیا بھر میں7ستمبر کو بلڈ مون کا نظارہ کیاجا سکے گا