وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی آج بونیر کا دورہ کریں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی آج خیبرپختونخوا کے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقے بونیر کا دورہ کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی آج خیبرپختونخوا کے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقے بونیر کا دورہ کریں گے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی بونیر کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:بادل پھٹنے کا خطرہ ،رین ایمرجنسی نافذ
وزیرداخلہ محسن نقوی سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے۔