مرغی6سوروپے فی کلوتک پہنچ گئی،انڈے بھی مہنگے

Aug 17, 2025 | 11:34:AM
مرغی6سوروپے فی کلوتک پہنچ گئی،انڈے بھی مہنگے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم کمبوہ)شہریوں کو مہنگائی سے نجات نہ مل سکی اورمرغی کاگوشت چھ سوروپے فی کلو کے قریب پہنچ گیا۔
لاہور میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا چکن چھٹی سینچری کے قریب پہنچ گیا،برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے فی کلوگرام مقرر کی گئی ہے جبکہ حکومت نے فارمرز ریٹ 383 روپے مقرر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:رواں سال54لاکھ16ہزارسےزائدڈرائیونگ لائسنس جاری کئے گئے
زندہ برائلر تھوک 397 اور پرچون میں 411 روپے فی کلوگرام قیمت مقررکی گئی ہے جبکہ انڈوں کی قیمت بھی 294 روپےفی درجن پر پہنچ گئی ہے۔