شاہ محمودقریشی اوراسدعمرکی2ستمبرتک عبوری ضمانت منظور

Aug 17, 2023 | 12:27:PM
شاہ محمودقریشی اوراسدعمرکی2ستمبرتک عبوری ضمانت منظور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شاہ محمودقریشی اوراسدعمرکی ایک اورعبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،انسداددہشت گردی عدالت شاہ محمودقریشی اوراسدعمرکی2ستمبرتک عبوری ضمانت منظور کر لی۔

انسداددہشتگردی عدالت کےجج اعجازاحمدبٹرنےدرخواست پرسماعت کی،انسداددہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیدیا، عدالت نےپولیس کونوٹس جاری کردیئے۔
شاہ محمود قریشی اوراسدعمرنےپولیس گاڑیاں جلانے کے الزام میں عبوری ضمانت دائرکی تھی،بعدازاں عدالت نےسماعت 2 ستمبر تک ملتوی کردی۔

یہ بھی پڑھیں: یااللہ خیر..زلزے کے شدید جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے