محمد سائرس سجاد قاضی پاکستان کے 32 ویں سیکرٹری خارجہ مقرر

Aug 17, 2023 | 00:08:AM
محمد سائرس سجاد قاضی پاکستان کے 32 ویں سیکرٹری خارجہ مقرر
کیپشن: پاکستان کے 32ویں سیکرٹری خارجہ مقرر ہونے والے سفیر محمد سائرس سجاد قاضی
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محسن الملک) محمد سائرس سجاد قاضی پاکستان کے 32 ویں سیکرٹری خارجہ تعینات ہو گئے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سفیر محمد سائرس سجاد قاضی کو پاکستان کا 32 ویں سیکرٹری خارجہ مقرر کر دیا گیا ہے، سفیر محمد سائرس سجاد قاضی نے سفیر اسد مجید خان  کی جگہ لی ہے۔  سفیر اسد مجید خان ریٹائرمنٹ حاصل کرنے پر سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہو چکےہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 17 اگست کو عام تعطیل کا اعلان ہو گیا