کراچی میں کل ہونے والے بارہویں جماعت کے امتحانات ملتوی 

Aug 17, 2022 | 23:37:PM
کراچی، بارہویں جماعت، امتحانات ملتوی،
کیپشن: کمرہ امتحان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں کل ہونے والے بارہویں جماعت کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔
جاری اعلامیہ کے مطابق بارش کے پیش نظر کراچی انٹربورڈ نے کل کے تمام امتحانات ملتوی کردیئے ، آرٹس ریگولر و پرائیویٹ اورخصوصی امیدواروں کے پرچے اور عملی امتحانات ملتوی کئے گئے ہیں، اعلامیہ کے مطابق ملتوی پرچے 25 اگست کو انہی امتحانی مراکز پر شیڈول اور وقت پر لئے جائیں گے ،عملی امتحانات ری شیڈول کرنے کیلئے کالجوں کو ہدایت کردی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: شدید بارشوں کی پیش گوئی ، حیدر آباد میں کل عام تعطیل کا اعلان