شدید بارشوں کی پیش گوئی ، حیدر آباد میں کل عام تعطیل کا اعلان 

Aug 17, 2022 | 23:21:PM
شدید بارشوں، پیش گوئی، کل عام تعطیل کا اعلان،
کیپشن: عام تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)شدید بارشوں کی پیش گوئی کے باعث حیدر آباد میں کل عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا۔
ڈپٹی سپیکر حیدر آباد نے کہاکہ شدید بارشوں کے پیش نظر کل عام تعطیل ہو گی، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: این اے 108 ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد