عامر لیاقت کی سابقہ بیوی پھر دلہن بن گئیں

Aug 17, 2022 | 15:22:PM
عامر لیاقت, سابقہ بیوی , دلہن, اداکارہ,سیدہ طوبیٰ انور , سوشل میڈیا
کیپشن: مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  پی ٹی آئی کے رہنما مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ و اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور ایک بار پھردلہن بن گئیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکارہ کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیدہ طوبیٰ انور نے خوبصورت لباس زیب تن  کیا ہوا ہےجس میں وہ بے حد حسین لگ رہی ہیں۔

 ان تصاویر کو طوبیٰ انور کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کاممنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

 یہ بھی پڑھیںپی ٹی آئی کو پھر بڑا دھچکا،اہم رہنما  کو گرفتار کر لیا گیا