سو شل میڈیا ایپ فیس بک کا طالبان سے متعلق اہم اعلا ن

Aug 17, 2021 | 19:16:PM
 سو شل میڈیا ایپ فیس بک کا طالبان سے متعلق اہم اعلا ن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)فیس بک نے اپنے پلیٹ فارم پر طالبان کی حمایت اور پروموشن کرنے والے تمام مواد پر پابندی لگا دی۔

تفصیلا ت کے مطابق فیس بک کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی قانون کے تحت طالبان کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا ہے اور ہم نے خطرناک تنظیم کی پالیسی کے تحت ان کے لیے سروسز پر پابندی لگا دی ہے۔ طالبان کے یا ان کے لیے بنائے گئے اکاؤنٹس ہٹا دئیے گئے ہیں اور ان کی تعریف، حمایت اور نمائندگی کرنا منع قرار دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ابھی تو پا رٹی شرو ع ہوئی ہے ۔۔انیل کپور کا بیٹی کے ہمراہ زبر دست ڈانس۔۔ ویڈیو وائرل

فیس بک نے دری اور پشتو بولنے والے افغان ماہرین کی ایک ٹیم بھی تشکیل دی ہے جو ایسے اکاؤنٹس کو مانیٹر کریں گے اور مشکوک اکاؤنٹس کو ہٹائیں گے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نئی پالیسی واٹس ایپ اور انسٹاگرام پر بھی لاگو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:زمین پھٹی نہ آسما ن گر ا۔۔ بھائی کی بہن سے مبینہ زیادتی کی کوشش