18 اپریل کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان 

Apr 17, 2023 | 17:09:PM
18 اپریل کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان 
کیپشن: چھٹی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سندھ حکومت نے 27 رمضان کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔
سندھ حکومت نے 27 رمضان 18 اپریل کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 21 سے 25 اپریل تک عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اور پنجاب حکومت کی جانب سے بھی ان ہی تاریخوں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے تاہم سندھ حکومت نے عید کی چھٹیوں کا ابھی تک اعلان نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں 20 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں، ادارہ فلکیات کا دعویٰ