سعودی عرب میں 20 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں، ادارہ فلکیات کا دعویٰ

Apr 16, 2023 | 23:59:PM
سعودی عرب میں 20 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں، ادارہ فلکیات کا دعویٰ
کیپشن: عیدالفطر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سعودی عرب میں ادارہ فلکیات کا کہنا ہے جمعرات 20 اپریل 29 رمضان المبارک کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے ۔
سعودی عرب کے فلکیات کے ادارے نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ رمضان المبارک 30 روزوں پر مشتمل ہوگا ،جمعرات 20 اپریل 29 رمضان المبارک کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے، شوال کا چاند 21 اپریل کو غروب آفتاب کے بعد نظر آئے گا اور 22 اپریل بروز ہفتہ یکم شوال کو عید الفطر منائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: فورٹ عباس؛ کھیتوں میں کام کرتے مزدوروں پر آسمانی بجلی آ گری، ایک جاں بحق