ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : کھلاڑیوں اور اسٹاف کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت

Sep 16, 2021 | 15:42:PM
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : کھلاڑیوں اور اسٹاف کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کو فیملیزساتھ رکھنے کی اجازت مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کو فیملیز ساتھ ر کھنے کی اجازت دے دی ہے، یاد رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گا جس کی میزبانی بھارت کرے گا۔

 یہ بھی پڑھیں:    منچلے نوجوان نے چلتی ٹرین میں کرتب دکھانے شروع کر دئیے