رائیونڈ ؛باراتیوں کی بس اور ٹرالر میں تصادم، 5افراد جاں بحق

Nov 16, 2025 | 20:40:PM
رائیونڈ ؛باراتیوں کی بس اور ٹرالر میں تصادم، 5افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)رائیونڈ جیا بگا روڈ پر باراتیوں کی بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور20زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں مرد و خواتین سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر موجود اور امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:نوکیا کے جدید 5 Gسمارٹ فون نےدھوم مچا دی،قیمت صرف11999 روپے،لائنیں لگ گئیں

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: