ٹرمپ ایران کیساتھ ناکامی کے سائے میں بیجنگ پہنچے؛سابق سربراہ پاسداران انقلاب

نیو ورلڈ آرڈر تیزی سے نئے قوانین تشکیل دے رہا ہے،اب امریکہ کو مرکزیت حاصل نہیں

May 16, 2026 | 13:09:PM
 ٹرمپ ایران کیساتھ ناکامی کے سائے میں بیجنگ پہنچے؛سابق سربراہ پاسداران انقلاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاسداران انقلاب کے سابق سربراہ محسن رضائی  نے کہاہے کہ امریکی صدر ایران کے ساتھ ناکامی کے سائے میں بیجنگ پہنچے۔
پاسداران انقلاب کے سابق سربراہ محسن رضائی نے ایکس پراپنے بیان میں کہاہے کہ ٹرمپ اپنے پیدا کردہ بحران سے نکلنے کیلئے چین پر نظریں جمائے ہوئے تھے۔ 

یہ بھی پڑھیں:امریکہ کااسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر دوبارہ بھرنے کا اعلان
 سابق سربراہ پاسداران انقلاب محسن رضائی کے مطابق نیو ورلڈ آرڈر تیزی سے اپنے نئے قوانین تشکیل دے رہا ہے،نیو ورلڈ آرڈر کی تشکیل میں اب امریکہ کو مرکزیت حاصل نہیں۔