امریکہ کااسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر دوبارہ بھرنے کا اعلان

May 16, 2026 | 12:25:PM
امریکہ کااسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر دوبارہ بھرنے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکا نے اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر دوبارہ بھرنے کا اعلان کردیا۔
امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ کا کہنا ہے کہ ہنگامی حالات میں جتنا تیل اسٹریٹجک پیٹرولیم ریزرو سے نکالا گیاہے اس سے زیادہ واپس ذخیرہ کیا جائے گا۔
امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ کے مطابق  ہر ایک بیرل کے بدلے 1.2 بیرل تیل ریزرو میں ڈالا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:شہریوں نے پٹرولیم قیمتوں میں کمی ناکافی قراردیدی
کہاجارہاہے کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال کے باعث امریکی تیل ذخائر میں نمایاں کمی آئی ہے۔