یااللہ خیر۔۔گلگت اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے 

Mar 16, 2022 | 18:55:PM
گلگت، گردونواح، زلزلے کے شدید جھٹکے،
کیپشن: زلزلہ ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گلگت اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
تفصیلات کے مطابق گلگت اور مضافات زلزلے کے لرز اٹھے،زلزلے کے باعث مواصلات کا نظام متاثرہو گیاجبکہ سکردو اور گردونواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگ خوف کا شکار ہو گئے اورکلمہ طیبہ کا ورد کرتے وہئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

یہ بھی پڑھیں: مائنس تحریک انصاف، شہباز شریف آرٹیکل 6 کے مرتکب ، نشست کو خالی قرار دیاجائے، فوادچودھری