بجٹ ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ 

Jun 16, 2026 | 12:52:PM
 بجٹ ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر )محکمہ خزانہ کے بجٹ ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ  کرلیا گیا ۔ 

تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ کے بجٹ ملازمین کو ریلیف دینے کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کی سمری تیار کر لی گئی ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ سمری سیکرٹری خزانہ کی جانب سے ارسال کی گئی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:پٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہو گا؟شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اس فیصلے کے بعد بجٹ ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور اسے ایک اہم مالی ریلیف کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

 ملازمین کو ایک تنخواہ بونس دینے کی سمری سیکرٹری خزانہ نے ارسال کی ۔