"سیاست میں خواتین متحرک کردار کی حامی ہیں"، بلاول بھٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے انسانی حقوق سیل کے زیراہتمام تقریب میں شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کو انسانی حقوق کے حوالے سے خدمت پر فخر ہے، آج کل کا ایکٹیوازم صرف سوشل میڈیا تک رہ گیا ہے۔
وزیر خارجہ کا کہناتھا کہ ہمارے انسانی حقوق کورس میں یہ نہیں ہے کہ آپ کس پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں،سیاست میں خواتین متحرک کردار کی حامی ہیں اور ہم نئے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے پرانے تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے۔