میانوالی نادرا آفس میں خواتین کے لیے الگ دفتر قائم 

Jun 16, 2023 | 13:18:PM
میانوالی نادرا آفس میں خواتین کے لیے الگ دفتر قائم کر دیا گیا۔ میانوالی سرگودھا ڈویژن کے کسی دوسرے ضلع میں الگ دفتر قائم نہیں کیا گیا۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اختر مجاز) میانوالی نادرا آفس میں خواتین کے لیے الگ دفتر قائم کر دیا گیا۔ میانوالی سرگودھا ڈویژن کے کسی دوسرے ضلع میں الگ دفتر قائم نہیں کیا گیا۔ 

میانوالی خواتین کے الگ دفتر کے قائم پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا۔شہریوں کا کہنا ہے کہ میانوالی نادرا آفس میں تمام تر سہولیات دستیاب ہیں۔ میانوالی خواتین کے لیے الگ دفتر بنانا بہترین فیصلہ ہے۔ 

مزید پڑھیں:  پاک افغان کو آپریشن فورم اور الخدمت فاؤنڈیشن کی مشترکہ کاوش سے افغانستان میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد

ان کا میزد کہنا تھا کہ میانوالی خواتین اپنے امور کو با آسانی نمٹا لیتی ہیں۔ میانوالی خواتین کے تمام تر مسائل خواتین افیسر ہی حل کرتی ہیں۔