کیمپ جیل کا قیدی دورانِ علاج ہسپتال میں انتقال کر گیا

Jul 16, 2026 | 23:20:PM
کیمپ جیل کا قیدی دورانِ علاج ہسپتال میں انتقال کر گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد ) شارمان کیمپ جیل کا قیدی دورانِ علاج ہسپتال میں انتقال کر گیا۔ 

 تفصیلات کے مطابق متوفی کی شناخت 60 سالہ غلام محی الدین کے نام سے ہوئی، پولیس اور دیگر متعلقہ تحقیقاتی اداروں نے ضروری قانونی کارروائی مکمل کی،ایدھی رضاکاروں نے متوفی کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دی،جہاں ضابطے کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کی۔ 

یہ بھی پڑھیں :  بنگلہ دیش کے موجودہ وزیر اعظم کے والد وسابق صدرکا قاتل 45 سال بعد ڈھاکہ میں گرفتار