معروف ہالی ووڈ اداکار ہال ولیمز 91 برس کی عمر میں چل بسے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ہالی ووڈکے معروف اداکار ہال ولیمز 91 برس کی عمر میں چل بسے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہال ولیمز بدھ کی صبح امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع اپنے گھر میں طبعی وجوہات کے باعث چل بسے، وہ گزشتہ کچھ عرصے سے صحت کے مسائل کا سامنا کر رہے تھے۔
ہال ولیمز نے اپنے طویل فلمی کریئر کے دوران متعدد کامیاب ٹی وی شوز اور فلموں میں کام کیا، تاہم انہیں سینفورڈ اینڈ سن،پرائیویٹ بنجامن،دی سنباد شو،دی ولٹنز کیلئے جانا جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:دلجیت دوسانجھ نے فلم’’ستلج‘‘ کے لیےکتنامعاوضہ لیا؟ حقیقت سامنے آگئی
ہال ولیمز نے کئی دہائیوں پر محیط فلمی کریئر میں متعدد کامیاب کردار نبھائے ۔