ڈیرہ  اسماعیل خان میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید  

Jul 16, 2025 | 10:02:AM
ڈیرہ  اسماعیل خان میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید  
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( 24 نیوز )ڈیرہ  اسماعیل خان میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

پو لیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے یادگارچوک پر پیش آیا جہاں دونوں پولیس اہلکاروں کو قریبی دکان پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔

 یہ بھی پڑھیں:بھارت پر سخت پابندیاں؟اہم وجہ سامنے آگئی

پولیس کا کہنا ہےکہ دونوں اہلکار یادگار پولیس چوک پر تعینات تھے اور فائرنگ کے نتیجے میں دونوں موقع پر شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔