سونا مہنگا ہو گیا

Jul 16, 2021 | 23:08:PM
 سونا مہنگا ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5ڈالرز کمی سے 1820ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔
عالمی منڈی میں سونے کے نرخ میں کمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت350روپے اضافہ سے1لاکھ9ہزار700، دس گرام سونے کی قیمت300روپے اضافہ سے 94ہزار50روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1460روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔
 یہ بھی پڑھیں۔ روپے کی قدر میں کمی۔۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 160.20 کا ہو گیا