چترال، گاڑی دریا میں گر گئی،ایک شخص جاں بحق

Jan 16, 2026 | 14:27:PM
چترال، گاڑی دریا میں گر گئی،ایک شخص جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )چترال میں کورارغ کے مقام پر برفباری کے دوران پھسلن کی وجہ سے پشاور سے آنے والی ہائی ایس دریائے مستوج میں گر گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال بونی میں داخل کیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق چترال میں افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے ، کورارغ کے مقام پر برفباری کے دوران پھسلن کی وجہ سے پشاور سے آنے والی ہائی ایس دریائے مستوج میں گر گئی جس سے  ایک شخص جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال بونی میں داخل کیا گیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:پاک آسٹریلیا ٹی ٹونٹی  سیریز سےمتعلق  ایک اور  بڑا فیصلہ

  گرم چشمہ، یارخون، چرون، بونی، مستوج، موڑ کہو اور تورکہو میں برفباری جاری ہے۔