سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کی سروس معطل

Feb 16, 2026 | 21:03:PM
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کی سروس معطل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروس متعد ممالک میں تعطل کا شکار ہوگئی۔

صارفین نے ایپ اور ویب سائٹ پر پلیٹ فارم لوڈ کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنے کی شکایات کی ہیں، صارفین کے مطابق ویب سائٹ کھولنے پر کمپنی کے لوگو کے علاوہ کچھ بھی لوڈ نہیں ہو رہا ہے۔

 سروس میں مسائلے کا آغاز مقامی وقت کے مطابق پیر کی صبح ہوا تاہم کمپنی کی جانب سے تعطل کے سبب یا مسئلہ دور ہونے کے وقت کا تعین نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان میں پہلا روزہ ! محکمہ موسمیات نے اعلان کردیا