سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

Dec 16, 2023 | 12:44:PM
 سونے کی قیمت میں اُتار چرھاو کا سلسلہ جاری، سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈٰیسک) سونے کی قیمت میں اُتار چرھاو کا سلسلہ جاری، سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام کی قیمت 245.51 ریال تقریبا 65.47 ڈالر رہی جبکہ 22 قیراط کا فی گرام سونا 225.05 ریال میں فروخت کیا گیا اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 214.82 ریال رہی۔

مزید پڑھیں:  لڑکے نے گرل فرینڈ پر گاڑی چڑھا دی،وجہ کیا بنی؟

گولڈ مارکیٹ میں سب سے کم فروخت ہونے والا 18 قیراط کے فی گرام سونے کے نرخ 184.13 ریال رہے جبکہ 14 قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت 38.19 ڈالر یعنی 143.21 ریال رہی۔