کھچ میری ٖفوٹو۔۔۔پریانکا چوپڑا کا اپنی تصویر پر دلچسپ کمنٹ

Dec 16, 2021 | 23:06:PM
پریانکا چوپڑا، بالی ووڈ، اداکارہ
کیپشن: پریانکا چوپڑا (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم ’سیٹادل ‘کے سیٹ پر لی گئی تصویر پر دلچسپ تبصرہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق فلم ’سیٹادل‘ کے کریو ممبر مائیکل ووڈ کی جانب سے پریانکا چوپڑا کی ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں انہیں درخت کے ساتھ چہرے کو لگائے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس پوسٹ پر پریانکا چوپڑا نے تبصرہ کیا کہ یہ میرے لئے بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے، لیکن ساتھ میں انہوں نے مائیکل ووڈ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ تصویر مجھے مارتی ہے۔

واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا نے کچھ روز قبل سیریز ’سیٹادل‘ کی شوٹنگ کے اختتام پر تصاویر شیئر کی تھیں۔انہیں میں پریانکا کی وہ تصویر بھی شامل تھی جو مائیکل نے شیئر کی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: لوگ مجھے پرچی کہتے ہیں۔۔کسی ہدایتکار یا اداکار سے کوئی تعلق نہیں۔۔دنا نیر مبین