امریکی سینیٹ نے اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنےکی قرارداد  مستردکردی

Apr 16, 2026 | 08:23:AM
امریکی سینیٹ نے اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنےکی قرارداد  مستردکردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکی سینیٹ نے اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنےکی قرارداد  مستردکردی۔

40 ڈیموکریٹ سینیٹرز نے اسرائیل کو بلڈوزرز فراہمی روکنے کے حق میں ووٹ دے دیا جبکہ 59 سینیٹرز نے اسرائیلی فوج کو بلڈوزر فراہمی کی حمایت اور قرارداد کی مخالفت کی۔

بل سینیٹر برنی سینڈرز کی قیادت میں پیش کیا گیا، اقدام کا مقصد اسرائیل کیلئے غیر مشروط امریکی حمایت کو چیلنج کرنا تھا۔

برنی سینڈرز نےاسرائیل کو بھاری بموں کی فراہمی روکنے کا دوسرا بل بھی پیش کیا ،اسرائیل کو ایک ہزار پاؤنڈ بموں کی فراہمی روکنے کے حق میں 36 سینیٹرز نے ووٹ دیا۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے طویل ملاقات،مشرق وسطیٰ سمیت دیگر امور پر گفتگو