عالمی منڈی اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں استحکام 

Sep 15, 2025 | 19:04:PM
عالمی منڈی اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں استحکام 
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے پہلے روزعالمی منڈی اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں استحکام  رہا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 3643 ڈالر فی اونس پر برقرار رہا ۔جس کے باعث پاکستان میں بھی ایک تولہ سونا 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے پر برقرار رہا۔

دس گرام سونا 3 لاکھ 31 ہزار 189 روپے پر برقراررہا،اسی طرح ایک تولہ چاندی کی قیمت 4443 روپے پر ہی برقرار رہی۔

یہ بھی پڑھیں:ہمارا معاملہ طے ہوگیا، اپنا کیس واپس لیتی ہوں: سامعہ حجاب کا عدالت میں بیان