بے باک پاکستانی اداکارہ مایا علی کے نئے فیشن شو ٹ کی دھوم۔۔تصاویروائرل

Sep 15, 2021 | 23:45:PM
بے باک پاکستانی اداکارہ مایا علی کے نئے فیشن شو ٹ کی دھوم۔۔تصاویروائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ مایا علی انسٹاگرام پر بھی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیو زمداحوں کے ساتھ شیئر کرتی نظر آتی ہیں مگر اب کی بار سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو بولڈ تصاویر پوسٹ کرنے پر شدید تنقید کا نشا نہ بنایا ہے۔

تفصیلات کےمطابق حال ہی میں پاکستانی اداکارہ مایا علی کا ایک بولڈ فیشن شوٹ ہوا ہے جس کی تصاویرسوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

وائرل ہونے والی ایک تصویر میں اداکارہ کو بولڈ اور ویسٹرن انداز میں دیکھا جاسکتا ہے ، اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ'آنکھیں کبھی خاموش نہیں رہتیں'۔

دوسری تصویر میں بھی ان  کو ایک بولڈ انداز میں بارش میں بھیگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’ برسات میں برستی بوندوں کی آواز سنو‘۔

یہ بھی پڑھیں:کیا واقعی 64سالہ انیل کپور جوان رہنے کے لئےزہریلے ترین جا نور کا خون پیتے ہیں؟سنسنی خیز انکشاف۔۔ویڈیو وائرل

 ایک اور تصویر میں اداکارہ نے اپنی جیکٹ کو کھولا اور بعد میں بنائی گئی تصویر میں اس کو اتارا ہوا ہے، اس تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ' یہ اس بارے نہیں کہ یہ کیسی نظر آتی، یہ اس بارے ہے کہ آپ چیزوں کو کس نظر سے دیکھتے ہیں'۔تصاویر کے وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت تنقید کی جارہی ہے۔