سیالکوٹ۔۔ شوہر کے انتظار میں کھڑی خاتون کو اغوا کر نے کے بعد5 جنسی درندوں کا دل دہلادینے والا اقدام

Sep 15, 2021 | 00:10:AM
سیالکوٹ۔۔ شوہر کے انتظار میں کھڑی خاتون کو اغوا کر نے کے بعد5 جنسی درندوں کا دل دہلادینے والا اقدام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)سیالکوٹ سے افسوسنا ک خبر میں بتا یا گیا ہے کہ  پٹرول پمپ کے باہر شوہر کے انتظار میں کھڑی خاتون کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے میں خاتون کا شوہر پٹرول ڈلوانے پمپ پر گیا تو 5 نامعلوم ملزم خاتون کو گاڑی میں اغوا کرکے لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:کیااداکارسیف علی خان نے مذہب بدل لیا ؟ا ہم بیان بھی سامنے آگیا

ملزموں نے اغوا کے بعد خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ڈی ایس پی صدر راجا زاہد نے کہا ہے کہ خاتون کا میڈیکل کروایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت کیوں چھوڑا۔۔بالی وڈ کی سب سے بولڈادا کارہ ملکہ شیراوت کا چونکا دینے والاانکشاف