فضائی حدود کے کچھ روٹس مخصوص دورانیے کے لئے بند
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)آپریشنل وجوہات کے باعث پاکستانی فضائی حدود کے کچھ روٹس مخصوص دورانیے کیلئے بند کردیئے گئے ۔
ذرائع کےمطابق بلوچستان،سندھ اور پنجاب کےڈومیسٹک مخصوص روٹس دستیاب نہیں ہونگے،جاری کیے گئےنوٹم میں مخصوص بلندی تک پرواز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،اس کے علاوہ متبادل روٹس بھی فراہم کردیئےگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.2 ارب ڈالر ملیں گے
فضائی روٹ 15 اکتوبر شام ساڑھےسات بجےسےاگلےروزرات ساڑھےنو تک بندرہیں گے، ایوی ایشن ذرائع کے مطابق روٹس کےکچھ حصوں کی بندش سے فلائٹ آپریشن متاثر نہیں ہوگا۔