اسرائیل نے مزید 15 فلسطینیوں کی لاشیں واپس کردیں

Nov 15, 2025 | 21:42:PM
اسرائیل نے مزید 15 فلسطینیوں کی لاشیں واپس کردیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسرائیل نے مزید 15 فلسطینیوں کی لاشیں واپس کردی ہیں، فرانزک ٹیموں نے اب تک 97 لاشوں کی شناخت کی ہے۔

غزہ کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے ذریعے معاہدے کے تحت 15 مزید فلسطینیوں کی لاشیں واپس کی ہیں.

اسرائیل کی جانب سے اب تک 10 اکتوبر سے نافذ جنگ بندی کے بعد 330 فلسطینی لاشیں واپس کی جاچکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :ویویک اوبرائے رات میں سفر کیوں نہیں کرتے؟